تازہ ترینکھیل

علاقہ بمبوریت میں آج رات سے شروع ہونے والی چوموس (چترمس) فسٹیول کے حوالے سے خصوصی میٹنگ کا انعقاد

چترال(آواز چترال)ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان کی خصوصی ہدایت پر علاقہ بمبوریت میں آج رات سے شروع ہونے والی چوموس (چترمس) فسٹیول کے حوالے سے خصوصی میٹنگ کا انعقادایس ڈی پی او سرکل بمبوریت کی زیر نگرانی ایس ایچ او بمبوریت فضل کریم نے بمبوریت میں کیلاش قاضیوں اور علاقے کے معتبرات کے ساتھ چوموس(چترمس) فسٹیول کے حوالے سے میٹنگ کی۔میٹنگ میں چترمس فیسٹول کو کامیابی سے منانے کے سلسلے مشاورت کیا گیا۔علاقے کے معتبرات اور کیلاش قاضیوں نے اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ ہم اہانگی اور پیار سے رہ کر مقامی پولیس اور دیگر سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کی۔

کیلاش فسٹیول چوموس (چترمس) آج مورخہ09 دسمبر کو بوقت رات 9 بجے بمبوریت میں شروع ہوگا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button