تازہ ترین

کیسو کے مقام دو گاڑیوں کا آپس میں تصادم،چارافراد زخمی

چترال(آوازچترال نیوز)وئر چترال کیسو کے مقام دو گاڑیوں کا آپس میں تصادم، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے THQ ہسپتال لوئر چترال دروش منتقل کردیا، لوئر چترال کیسو کے مقام پر مخالف سمت سے اتے ہوئے ھائی لکس ڈاڈسن اور کورولا گاڑی میں اپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں کورولا گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی ہوئے جن دو بچے ایک نوجوان اور دو افراد شامل ہیں، ریسکیو1122 کی ٹیم جائے حادثہ پہنچ کر متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق کورولا گاڑی سواریاحادثہ پیش آی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button