تازہ ترین
چیئرمین ہدایت اللہ نے لاہور میں چترال کی بیٹی شازیہ اسحاق (اے ایس پی لاہور) سے ان کی دفتر میں ملاقات

لاہور(آوازچترال نیوز)چیئرمین ہدایت اللہ نے لاہور میں چترال کی بیٹی شازیہ اسحاق (اے ایس پی لاہور) سے ان کی دفتر میں ملاقات کی۔ شازیہ اسحاق صاحبہ نے اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے روز چترال کے کاوشوں کو سراہا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر چترال بروز سے تعلق رکھنے والا ہر دلعزیز شخصیت مولانا محمد ارشاد بھی موجود تھے۔ انہوں نے بھی چیئرمین روز چترال اور اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے روز چترال کے پلیٹ فارم کو مضبوط بنانے میں کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔روز چترال ان معززین کا مشکور ہے کہ انہوں نے روز چترال کے لئے وقت نکالا اور چترال میں اعلی تعلیم کے فروغ میں کردار ادا کرنے کی کوششوں روز چترال کے شامہ بشانہ کھڑے ہوئے
Facebook Comments