تازہ ترین
مسقبل میں سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔۔ڈپٹی کمشنر چترال

چترال(آوازچترال نیوز)ورلڈ ٹوارزم ڈے کے موقع پر چترال میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے حوالے سے خصوصی پروگرام کا انعقاد۔ٹوارزم ڈپارٹمنٹ اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے اشتراک سے ورلڈ ٹوارزم ڈے کے موقع پر لوئر چترال میں خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال اکرام اللہ خان اور ڈپٹی کمشنر محمد علی خان نے ٹوارزم ڈے کے حوالے منعقدہ پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کی۔اس موقع پر دونوں افسران نے کہا کہ چترال میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لئے لوئر چترال پولیس اور ضلعی انتظامیہ متعلقہ محکموں کے ساتھ بھرپور تعاون کررہے ہیں اور مسقبل میں سیاحت کے شعبے کو ترقی دینے کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں گے۔
it l loo
Facebook Comments