تازہ ترین

انتقال پرملال …ڈاکٹر ضیاء اللہ خان دیوان بیگی اب ہم میں نہیں رہے

چترال(اوازچترال)افسوس ناک خبرچترال کے ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر ضیاء اللہ خان دیوان بیگی اب ہم میں نہیں رہےبچھڑا کچھ اِس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئاِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیاابھی تھوڑی دیر پہلے ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال میں حرکت قلب بند ہونے کیوجہ سے اس جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون اللہدعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button