تازہ ترین

سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے پر لوئر چترال پولیس کی تعریف

چترال(آوازچترال رپورٹ)اسپین سے آئے ہوئے سیاح بنا لوئر چترال پولیس کا مہمان ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی اور ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ کی خصوصی ہدایات پر ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو رہنمائی کے ساتھ سہولیات بھی دی جارہی ہے۔اسپین سے آئے ہوئے مہمان مسٹر جواکینگ نے وادی رمبور کا دورہ کیا اس موقع پر تھانہ رمبور آکر پولیس جوانوں کے ساتھ کھانا کھایا اور علاقے میں آنے والے مہمان سیاحوں کو بہترین سہولیات دینے پر لوئر چترال پولیس کی تعریف کی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button