تازہ ترینصحت

, 15سال سے لیکر 49سال تک کے عمر کے تمام خواتین کو TTکاٹیکہ لگایا جائیگا ..ہیلتھ آفیسر اپرچترال

اپرچترال(آوازچترال نیوز)ہیلتھ آفیسر اپرچترال ڈاکٹر ارشاد احمد کا تشنج یعنی (TETANUS)سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم کے سلسلے میں ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی /جماعت خانہ لوٹ دور بونی کا دورہ کیا
یہ مہم 22مارچ 2023تک جاری رہیگا
اس مہم کے دوران 15سال سے لیکر 49سال تک کے عمر کے تمام خواتین کو TTکاٹیکہ لگایا جائیگا
ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے آپ نے اس مہم میں بھرپور حصہ لینا ہے اور آپنے مستقبل کے معماروں یعنی اپنے بچوں کو اس موذی مرض سے ہمیشہ کے لئے محفوظ کرنے کے لئے تمام اہل خواتیءن کو TTکاٹیکہ ضرور لگوائیں
ہماراعزم 👈تمام مریضوں کو بلاتفریق سہولیات مہیاکرنا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button