تازہ ترینصحت

ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر اپرچترال ڈاکٹر ارشاد احمد کے زیر صدارت ای پی آئی کا ماہ فروری کا نظرثانی اجلاس

اپرچترال(آوازچترال نیوز)آنے والی (ایم این ٹی) کمپین کی تیاری جو جنوری کے آخری ہفتے میں سخت موسم اور شدید برف باری کی وجہ سے پچھلی بار مؤخر کر دی گئی تھی۔
2آنے والے (ایس این آئی ڈی)کی تیاری جو کہ سخت موسمی حالات کی وجہ وجہ سے مؤخر کی گئی تھی
3 .زندگی محفوظ ایپ پر ویکسینیٹر حاضری کے حوالے سے .
4.. فکس سائیڈ سپروائزرز کے وزٹ اور آؤٹ ریچ سائیڈ سپروائزر وزٹ کو مضبوط کرنا
اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈے پر سیرحاصل گفتگو شنید ہوئی اور تمام کمپین کو بھرپور طریقے سے کرنے پر اتفاق ہوا
ماہانہ ای پی آئی نظرثانی اجلاس میں ای پی آئی کوآرڈینیٹراپرچترال جناب ڈاکٹر ولی خان صاحب ڈی ایس او اپرچترال جناب ڈاکٹر عبدالناصر صاحب ڈی ایس وی اور تمام ٹی ایس ویس نے شرکت کی

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button