
آوازچترال…….
چترال کے مشہور شاعر محترم جناب سید صدام علی انداز کا نعتیہ مجموعہ عقیدتو گمبوری کا تیسرا ایڈیشن شائع ہؤا ۔یہ چترال کے تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مصنف کے کتاب کا تیسرا ایڈیشن شائع ہؤا ہیں ۔
ہم آوازچترال کی طرف سے سید صدام علی انداز صاحب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
Facebook Comments