تازہ ترین

چترال بازار میں ناکہ بندی ..گاڑی کی تلاشی لینے پر 13 کلو 420 گرام چرس برآمد ۔ملزم گرفتار

چترال (نمایندہ آوازچترال) ایس۔ایچ۔او تھانہ سٹی چترال SI منیرالملک کی سربراہی میں IHC ضیاءاللہ,IHC حبیب احمد اور IHC ولی محمد اور ٹیم نے چترال بازار میں ناکہ بندی کے دوران خفیہ اطلاع پر سامنے آتے ہوئے گاڑی (از قسم فیلڈر نمبری AFR 2021) کی تلاشی لینے پر گاڑی کے فرنٹ سیٹ اور پچھلے ڈگی سے 13 کلو 420 گرام چرس برآمد ۔ملزم ڈرائیور محمد اعجاز ولد محمد اسحاق سکنہ جغور گرفتار ۔مزید تفتیش جاری ہے اور منشیات فروشوں کے نیٹ ورک تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button