تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے گولین گول ہائیڈرو پاور ہاؤس کا دورہ کیا۔

چترال(آوازچترال نیوز)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال ارشد قیوم برکی صاحب نے گولین گول ہائیڈرو پاور ہاؤس کا دورہ کیا۔پاور ہاؤس کی پیداواری صلاحیت اور استعمال کے بارے میں پاور ہاوس کے ذمہ دار افسران اور مینیجمنٹ ٹیم کی طرف سے ڈی سی لوئر چترال کو بریفنگ دی گئی۔اور ساتھ میں پاور ہاوس کے ممکنہ فوائد کے بارے میں ڈی سی صاحب کو اگاہی دی گئی۔ڈی سی صاحب نے پاور ہاوس کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے پاور ہاوس کے سیکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا ۔
اور ڈی سی صاحب نے مینیجمنٹ ٹیم کو سیکیورٹی انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button