تازہ ترین

شہزادہ افتخار الدین زندہ باد ۔ اج موڑکھو میں بھی بجلی بحال ۔

چترال(جمشید سے)شہزادہ افتخار صاحب ہم موڑکھو والے کبھی بھیآپ کی احسان نہیں بھولیں گے ۔ بونی، کوشٹ اور کوہ والے اپنے کوششوں سے اپنے بجلی کا انتظام تھوڑا بہت جایز ناجائز طریقے سے حل کرتے تھے لیکن تورکھو موڑکھو والے اداروں اور شخصیات کی ھٹ دھرمی اور ظلم کے آگے بے بس ہو چکے تھے ۔ منتخب نمائندوں سے لیکر دوسرے پارٹی اور عوامی لیڈران بھی کچھ نہیں کر سکے ۔ اپ نے بجلی کا مسلہ حل کرکے لوگوں کے دل جیت لیے ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی عمر ، صحت اور عزت میں برکت ڈالے اور ہمیشہ آپ کو کامیابی وکامرانی نصیب فرمائے ۔ آمین ۔ شہزادہ افتخار صاحب زندہ باد

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button