تازہ ترین

انجنیر امیر مقام نے وزیراعظم سے چترال کے وفد کی ملاقات کو چترال کی تعمیر و ترقی کےلے فایدہ مند قرار دیا۔…نیاز اے نیازی

اسلام اباد(آوازچترال نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے پارٹی ترجمان اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈووکیٹ کی وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر انجنیر امیر مقام سے وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں پارٹی امور کے علاؤہ مسلم لیگ ن چترال کی وفد کا وزیراعظم سے حالیہ دنوں میں کی گی ملاقات پر بھی تفصیلی گفتگو ھوی ۔ انجنیر امیر مقام نے وزیراعظم سے چترال کے وفد کی ملاقات کو چترال کی تعمیر و ترقی کےلے فایدہ مند قرار دیا۔ انہوں نے کہا موجودہ حالات میں یہ ملاقات انتہائ ضروری تھی۔ انہوں نے کہا چترال کے مسایل کے حل بارے وزیراعظم کے جاری کردہ تمام directives پر عملدرآمد کے ذاتی دلچسپی لینگے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ اس ملاقات میں وہ بھی موجود ھونا چاھتا تھا لیکن لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی پروگرام کے وجہ سے انہیں ملک سے باہر جانا پڑا ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button