تازہ ترینکھیل

بمبوریت اور مڈکلشٹ میں ونٹر سنو سپورٹس فیسٹیول کے تمام متعلقین اور منتظمین کے ساتھ ایک میٹنگ..ڈی سی چترال

چترل(آواچترال نیوز)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال ارشد قیوم برکی نے بمبوریت اور مڈکلشٹ میں ونٹر سنو سپورٹس فیسٹیول کے تمام متعلقین اور منتظمین کے ساتھ ایک میٹنگ کی صدارت کی۔
اور متعلقین کو ہدایت جاری کی کہ وہ تہوار کو مناسب طریقے سے منعقد کریں تاکہ چترال کا سافٹ امیج بیرونی دنیا میں اجاگر ہو سکے جس سے ملکی اور بین الاقوامی سیاحوں کو راغب کیا جا سکے۔ تا کہ چترال میں سیاحت کو فروغ دیا جاۓ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button