تازہ ترین

چھ پہیوں والی بڑی گاڑی براڈم پرائمری سکول کے ساتھ الٹ گئی ہے جس کی وجہ سے چترال دیر روڈ بند ہے

چترال(آوازچترال نیوز)چھ پہیوں والی بڑی گاڑی براڈم پرائمری سکول کے ساتھ الٹ گئی ہے جس کی وجہ سے چترال دیر روڈ بند ہے۔ محمد علی ایڈیشنل اے سی دروش موقع پر موجود ہے۔ ریسکیو وہیکل پہنچ گئی ہے۔ لہذا مذکورہ روڈ بڑی گاڑیوں اور چھوٹی گاڑیوں دونوں کے لئے بند کر دی گئی ہے۔ لواری روڈ برف باری کی وجہ سے ڈرائیونگ کے لیے مشکل ہو گئی ہے۔لہذا تمام گاڑیاں جو اس راستے پر چلتی ہیں اپنے ساتھ سنو چین ضرور رکھیں۔ اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ ضلعی انتظامیہ اور چترال پولیس اپ کی حفاظت کی خاطر وقتا فوقتا ہدایات جاری کر رہی ہیں ان پر عمل کریں تاکہ کوئی بھی نا خوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button