چترال (آوازچترال نیوز)این آئی ڈی پولیو مہم جنوری 2023 کے اخری (کیچ اپ) ڈے کی میٹنگ آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال’ محمد عرفان الدین کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ڈی ایچ او چترال، ڈی ایس او(WHO) ,کوآرڈینیٹر ای پی آئی، ڈی ایس پی پولیس ہیڈکوارٹر اور دیگر حکام نے شرکت کی۔
کوآرڈینیٹر EPI ڈاکٹر فرمان نظار نے کیچ اپ ڈے کے حوالے سے تمام نتائج اور سرگرمیوں کے بارے میں فورم کو آگاہ کیا۔ مسائل اور چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اے ڈی سی صاحب نے کامیاب پولیو مہم کے انعقاد پر محکمہ ہیلتھ اور دیگر اداروں کی کاوشوں کو بھی سراہا
Facebook Comments