تازہ ترین

چترال سے دوسرے ضلع آٹا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

چترال(آوازچترال نیوز)مخبر کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر محمدچترال عاطف جالب اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان حیدر ملوکی نے چترال سے دوسرے ضلع آٹا سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی۔ملزمان چترال بازار سے آٹا خرید کر دیر سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ تو کاروائی کر کے آٹے کو قبضے میں لیا گیا۔اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button