تازہ ترین
"پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی” چوہدری شجاعت نے واضح کردیا
لاہور (آوازچترال نیوز) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری سے ملاقات میں کیا۔ سینیٹر عبدالغفور حیدری نے چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کی اور انہیں مولانا فضل الرحمان کا نیک خواہشات کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری شجاعت کا سیاست میں نام رواداری اور رکھ رکھاؤ کا ہے۔اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہو پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، جنرل الیکشن دور تک نظر نہیں آ رہے، پی ڈی ایم کے ساتھ
Facebook Comments