تازہ ترین

گل اعظم طویل انتقال کرگئے۔

چترال(آوازچترال) گل اعظم خان بروز اتوار یکم جنوری 2023 کو طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ بروز پیر 2جنوری 2023 کو دو بجے دوپہر ہوشی کوشٹ میں ادا کی جاۓ گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button