تازہ ترین

ڈپٹی کمشنرز شانگلہ، چترال لوئر اور چترال اپر کا تبادلہ کر دیا گیا۔

پشاور(آوازچترال)محمد احتشام الحق ڈپٹی کمشنر شانگلہ، محمد علی خان ڈپٹی کمشنر چترال اپر اور ارشد قیوم برکی ڈپٹی کمشنر چترال لوئر تعینات۔

صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button