تازہ ترین

فضل اکبر کلرک فارسٹ مغلاندہ وفات پاگئے،

  1. چترال(آوازچترال ) سید الابرار( ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بلچ چترال ) کے والد بزرگوار فضل اکبر ساکن مغلاندہ( سابق ہیڈ کلرک فارسٹ ڈیپارٹمنٹ) وفات پاگئے۔ انہیں مغلاندہ میں سپردخاک کردیا گیا۔ ۔
سوگواران میں نوید الابرار ،حشمت یار خان (سابق سوشل ویلفیر آفیسر)،ڈاکٹر محمد ابراہیم خان،پروفیسر عبد السمیع اورپروفیسر حسام الدین شامل ہیں۔
Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button