تازہ ترین

کام کے معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے این ایچ اے والوں کی رہائشگاہ کو بھی سیل کردیا۔.اسسٹنٹ کمشنر

چترال(آوازچترال)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انوار الحق کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال

نے بکر آباد کے مقام پر NHA کی تعمیر کردہ سڑک ک ناقص کوالٹی کی شکایت پر علاقہ کا دورہ کیا۔،

اسسٹنٹ کمشنر لوئر چترال محمد عاطف نے روڈ کے ناقص معیار پر حکام کو طلب کر لیا۔ کام کے معیار پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سڑک کی

کوالٹی کو فوراً بہتر کرنے کے احکامات جاری کیا۔ اور برہمی کا اظہار کرتے ہوۓ این ایچ اے والوں کی

رہائش کو بھی سیل کردیا۔ روڈ پہ کام کو فوری کوالٹی کے مطابق کرنے کے احکامات جاری کیا۔کمیٹی کو ہدایات کی کہ روڈ پہ کام کی مسلسل نگرانی کیا جاۓ ۔۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button