تازہ ترین

* ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 ظفرالدین نے چترال میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا*

چترال(آوازچترال نیوز)ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین نے چترال میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین اس پہلے ایبٹ آباد اور چترال میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں،
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین ریسکیو1122 آفس چترال پہنچنے پر سٹیشن ہاؤس انچارج عرفان اللہ نے ان کا استقبال کیا، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین نے چارج سنبھالنے کے بعد لوئر چترال میں قائم ریسکیو1122 کنٹرول روم کا دورہ کیا، ریسکیو1122 کے جوانوں سے مخاطب ہو کر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظفرالدین نے کہا کہ ریسکیو1122 قلیل مدت میں لوئر/اپر چترال میں اپنے ایمرجنسی خدمات کی بنا پر مقام حاصل کر چکا ہے اور اس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، ریسکیو1122 دن رات 24 گھنٹے کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت اور ہر دم تیار ہی

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button