تازہ ترین

گرمچشمہ سے چترال اتے ہوءے سنگور کے مقام پر حادثہ..دو افراد زخمی

چترال (آوازچترال نیوز)لوئر چترال گرچشمہ سے چترال آتے ہوئے ہائی لکس ڈاڈسن اچانک حادثے کا شکار ہوکر گان کورینی سنگور واپڈا پاور ہاؤس کے قریب پیر نالے جا گری، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم موقعے پہنچے اور حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دو افراد کو ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئےڈی ایچ کیو ہسپتال لوئر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے کے وقت ولی احمد سنکہ عشریت اور محمد حسین سکنہ پچھیلی گاڑی میں سوار تھے جو کہ زخمی ہو

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button