تازہ ترین

اسلام آباد..کوئی ہوٹل یاگیسٹ ہا ئو س لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا

اسلام اباد(آوازچترال نیوز)لانگ مارچ کے سلسلے میں اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاسز کیلئے حکم نامہ جاری کردیئے ۔کوئی ہوٹل یاگیسٹ ہا ئو س لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا،روزانہ چیکنگ ہوگی۔اسلا آباد پولیس کے مطابق جس ہوٹل یا گیسٹ ہائوس میں لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ دیااسکے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button