تازہ ترین
آنجمنِ ترقئ کھوار چترال کے سابق مرکزی صدر ، اَمیر خان میر انتقال کرگءے
چترال(نمایندہ آوازچترال)انتہائی دکھ اور رنجیدہ ہوکر یہ خبر تمام ادبی حلقہ جات کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ آنجمنِ ترقئ کھوار چترال کے سابق مرکزی صدر ،قدآور ادیب شاعر اور میرِ کاروان جناب اَمیر خان میر صاحب اب ہم میں نہیں رہے۔۔اللہ تعالیٰ میر صاحب کی تمام لغزشون کو درگزر فرماکر اپنے رحمت کے سائے میں جگہ نصیب فرمائے۔ا
Facebook Comments