تازہ ترین

زیت کے مقام پر دریاء چترال سے نوجوان کے لاش برآمد ..بونی ہسپتال منتقل

اپر چترال(آوازچترال نیوز) اپر چترال زید کے مقام پر دریائے چترال میں ڈیڈباڈی باڈی دکھائی دینے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو ملنے پر ریسکیو 1122 اپر چترال کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اپر چترال زید کے مقام پر دریائے چترال سے ڈیڈباڈی کو ریکور کرکے THQ ہسپتال بونی اپر چترال منتقل کردیا، ابتدائی معلومات کے مطابق ڈیڈباڈی اویس ولد شریف سکنہ بونی اپر چترال کی جو کہ پیچلے دنوں سے لاپتہ تھا.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button