تازہ ترینکاروبار

وزیر اعظم نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز

اسلام آباد/لندن(آوازچترال)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواز شریفنے 300 یونٹس تک صارفین کو مفت بجلی دینے کی تجویز دی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ حکومت لے کر بڑی سیاسی قیمت ادا کی، اب عوام کا خیال کرو، ان صارفین کو سولر لگا کر دیں یا مفت بجلی دیں۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت کرنی ہے تو عوام کو ریلیف دیں

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button