تازہ ترین

سرکاری ملازمین کے لئے ایک بار پھر بری خبرسرکاری ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں ایک بار پھر سے تاخیر سے ملنے کا اندیشہ،

پشاور(آوازچترال) سرکاری ملازمین کے لئے ایک بار پھر بری خبرسرکاری ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں ایک بار پھر سے تاخیر سے ملنے کا اندیشہ، ایشائی ترقیاتی بنک نے ابھی قرضہ نہیں دیا.پچھلے ماہ 9 اکتوبر کو ماہ ستمبر کی تنخواہیں جاری کی گئی تھیں.سرکاری ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق ماہ اکتوبر کی تنخواہیں 15 نومبر سے پہلے جاری کرنا محکمہ خزانہ کے لیے ممکن نہیں، ا کاونٹنٹ جنرل آفس کے پاس اپنے کوئی فنڈز نہیں ہوتے، صوبائی محکمہ خزانہ جاری کرینگے تو ادائیگی ممکن ہوگی.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button