تازہ ترین
پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ آج ہو گا،
کراچی(آوازچترال نیوز) پاکستان کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ اس کا فیصلہ آج ہو گا،اس سلسلے میں باضابطہ اعلان پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے کیے جانے کا امکان ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے، جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا جائزہ لیا جارہا ہے،اس بار پاکستان پُرامید ہے کہ اس کا نام فیٹف کی گرے لسٹ سے خارج کردیا جائےگا
Facebook Comments