تازہ ترین
بجلی ریلٹی اور گرفتار افراد کے رہاءی کے لءےکوغزی میں خواتین کا دھرنا..اپر چترال روڈ بند کرنے کی کوشش
چترال(نمایندہ آوازچترال)چترال کے گاؤں کوغوزی میں بجلی کی رائلٹی کا مطالبہ کرتے ہوئے خواتین اور بچے دھرنا دے دیا جبکہ بونی روڈ کو بلاک کرنے کی کوشش کی جسے ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے پرامن طور پرختم کرادیا۔ اس سے ایک دن قبل ڈی سی لویرچترال نے لوگوں کو پرتشدد احتجاج پر اکسانے کی پاداش میں پانچ افراد اعجاز احمد سابق وی سی ناظم کوغذی۔شیر ولی خان ، شہید اعظم،ظفر احمد اورعلیم خان کو 3ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے ڈی آئی خان جیل بھیج دیا ہے۔ دریں اثناء کوغوزی کے عوام نے مطالبہ کی منظوری تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم
Facebook Comments