تازہ ترین
بجلی جلسہ کوغزی….پانج افراد گرفتار ڈی آءی خان جیل منتقل
چترال(نمایندہ آوازچترال)علاقہ کوہ کے عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلسے اورروڈ بلاک کرنے کے لیے اُکسانے کے الزام پرکوغذی کے پانج افراد.مسمی اعجاز احمد سابق وی سی ناظم کوغذی،.شیر ولی خان،.شہید اعظم۔،ظفر احمد۔ اور علیم خان کوچترال پولیس نے تین ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے ڈی ائی خاں جیل منتقل کردیا۔
Facebook Comments