تازہ ترین

پانچ فیمل ڈی ای اوزکوبی پی ایس 18سے بی پی ایس 19 میں ترقی دے دی گئی ہے ۔

چترال (نذیرحسین سے)گورنمنٹ آف خیبرپختونخوا ایلیمنٹری اینڈسیکنڈری ایجوکیشن ڈپیارنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ ٹوٹفکیشن کے مطابق پرواینشل سلیکشن بورڈکی سفارش پرمینجمنٹ کیڈرسے تعلق رکھنے 5فیمل ڈی ای اوزکوبی پی ایس 18سے بی پی ایس 19 میں ترقی دے دی گئی ہے ۔ گریڈ19میں ترقی پانے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسراپرچترال غزالہ انجم چترال کی ایک قابل فخربیٹی ہے کئی سالوں سے محکمہ تعلیم میں انتہائی ایمانداری اورخوش سلوبی سے فرض منصبی انجام دے رہی ہے جوایک باصلاحیت ،محنتی،فرض شناس اورقابل ترین خاتون ایجوکیشنسٹ کے طورپرجانے جاتے ہیں ۔غزالہ انجم آغاخان ہیلتھ سروس خیبرپختونخوا اورپنجاب ریجن کے ریجنل ہیڈمعراج الدین کی اہلیہ ہیں ۔جس کاتعلق بونی اپرچترال سے ہے۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button