تازہ ترین

حالیہ سیلاب سے متاثرہ چترال کے لنک روڈز کی ایمرجنسی طور پر این ایچ اےکے نمائیندہ گاں کو سروے کے لئے چترال بھیج دیا

چترال(بشیرحسین آزاد)جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے ضلعی ترجمان سابق ناظم یوسی اویر پرسنل سیکرٹری ٹو ایم پی اے مولاناہدایت الرحمن حبیب الدین نے ایک بیان میں چترال میں بہتر خدمات سرانجام دینے پرچترال کی عوام کی طرف سے جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈوروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کے خصوصی درخواست پر جمعیت علماء اسلام کے وفاقی نمائیندہ نے ضلع چترال کے پسماندگی اور ضلع چترال لوئیر و اپر میں ووٹ بینک کو مدنظر رکھتے ہوئے حالیہ سیلاب سے متاثرہ چترال کے لنک روڈز کی ایمرجنسی طور پر بحالی کے لئے اپنے زیرنگرانی کام کرنے والے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نمائیندہ گاں کو سروے کے لئے چترال بھیج دیا اور ایمرجنسی طور چترال کے مختلف سڑکوں پر کام شروع کردیا۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button