تازہ ترین
چیف جسٹس پشاور ہاءی کورٹ نے علاقہ کوہ اور اپر چترال کے بجلی کا مسلہ حل کروانے کی یقین دہانی کی
چترال(آوازچترال نیوز)مروئی میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید کی آمد کے
موقع پر مختلف پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے سیاسی قائدین نے بجلی کا مسئلہ ان کے سامنے پیش کیا۔وی سی چئیرمین پرئیت عبدالغفار کی قیادت میں موصوف کیلئے پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔
اس موقع پرجماعت اسلامی چترال کے ضلعی امیر مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالولی خان ایڈوکیٹاور پی ٹی ای کے مقامی رہنماوں کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام بھی موجود تھیں۔
چیف جسٹس نے یوسی کوہ کے بجلی کا مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
Facebook Comments