اشتہاراتتازہ ترین

ضرورت منیجر

چترال کمیونٹی ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک (سی سی ڈی این)چترال بھرمیں لوکل سپورٹ تنظیموں کا نمائندہ پلیٹ فارم ہے جوکہ گزشتہ پندرہ سالوں سے دیہی ترقی میں نمایان کردار ادا کررہی ہے اور ترقی کا یہ سفر جاری ہے۔ اس ادارے کو چلانے کے لئے منیجر کی ضرورت ہے جوکہ مندرجہ ذیل کوائف کے حامل ہوں:
تعلیمی قابلیت: ایم بی اے
تجربہ: متعلقہ کام میں ایک سال
چترال ٹاؤن سے تعلق رکھنے والوں کو ترجیح دی جائے گی جبکہ تنخواہ بالمشافہ طے کیا جائے گا۔
خواہش مند امیدوار اپنے ہاتھ سے لکھے ہوئے درخواست، سی وی،تعلیمی اسناد اور تجربہ سرٹیفکیٹ کے ساتھ 14اکتوبر کو بروز جمعہ سی سی ڈی این آفس نزد نیو پولیس لائن زرگراندہ روڈ میں تشریف لائیں۔ انٹرویون کے لئے آنے والوں کو کوئی سفر خرچ نہیں دیا جائے گا۔

رحمت الٰہی،چیرمین سی سی ڈی این چترال
فون: 03469421823

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button