تازہ ترین

استاد نصراللہ مروئی کا بیٹا امداداللہ بقضاۓ الہی وفات ٻا گۓ ہین۔

 چترال(آوازچترال)قابل قدر استاد نصیراللہ  ایس سی ٹی جی ایچ ایس مروئی کا بیٹا امداداللہ بقضاۓ الہی وفات ٻا گۓ ہین۔انکا نماز جنازہ کل 8اکتوبر 10 بجے بمقام مروئی پائین چترال مین ادا کیا جاۓگا۔اس رنج وعالم کے موقع پر ھم نصیراللہ  اور اس کے خاندان کے ساتھ برابر ھین۔اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔آمین

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button