تازہ ترین

سپرنٹنڈنٹ محمدنجم الحسن کی والدہ وفات پاگئی

 چترال(آوازچترال نیوز)سپرنٹنڈنٹ محمدنجم الحسن صاحب کی والدہ محترمہ اج شام سات بجےبقضاء الہی وفات پاگئی، نماز جنازہ یکم اکتوبر بروز ہفتہ ایک بجکر تیس منٹ کو جنگ بازار میں ادا کی جائے گی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button