تازہ ترینکھیل

یوتھ پولو کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ… چھاغ بینی چترال کے ٹیم نے دروش پولو ٹیم کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

چترال(نمایندہ آوازچترال)یوتھ پولو کپ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آج چترال پولوگراونڈمیں چھاغ بینی پولو ٹیم اور دروش پولو ٹیم کے مابین کھیلا گیا۔جس میں

انتہایی سسنی خیز مقابلے کے بعد خھاغ بینی چترال کے ٹیم نے دروش پولو ٹیم کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اس میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محمد انوار الحق تھے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد عرفان الدین ,اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس انور اکبر خان بھی ڈی سی لوئر

چترال اور تحصیل چیرمین دروش شہزادہ خالد پرویز ودیگر بھی موجود تھے۔
اس ایونٹ میں ضلع بھر سے سولہ ٹیموں نے حصہ لیے تھے ۔۔مقامی تمشایوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاح بھی اس ٹورنامنٹ سے لطف

اندوز ہوۓ ۔
ونر ٹیم کے لیۓ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی طرف سے ایک لاکھ روپے اور رنر اپ ٹیم کے لیے پچاس ہزار روپے کیش کا انعام بھی ڈپٹی کمشنر نے ٹیمز کو دے دیۓ۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button