تازہ ترین

چوینچ مستوج میں بھاءی نے فایر کرکے بھاءی کو قتل کردیا

 مستوج(آوازچترال نیوز)چوینچ مستوج میں فاءر کرکے بھاءی نے بھاءی کو قتل کردیا. سید نظار علی شاہ سکنہ چونج مستوج نے بڑے بھائ سردار علی شاہ ولد بلند شاہ کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا زخمی کو آر ایچ سی مستوج لایا گیا جہاں سردار علی شاہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بوقت 1100 بجے جانبحق ہو گیا ہے اطلاعات کے مطابق آپس میں زمین کا تنازعہ تھا

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button