تازہ ترینکھیل

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال  محمد انوارالحق نے ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ .. ڈی سی نےجیل میں قیدیوں کے لیۓ منعقد کردہ سپورٹس گالا کے فائنل ایونٹ میں شرکت کیا

چترال(آوازچترال نیوز)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال  محمد انوارالحق نے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر لوئر

چترال اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس انور اکبر خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل چترال کا دورہ کیا۔ اور قیدیوں کے ساتھ مصروف دن گزارا۔ ڈی سی لوئر

چترال نے مہمان خصوصی کے طور پر جیل میں قیدیوں کے لیۓ منعقد کردہ سپورٹس گالا کے فائنل ایونٹ میں شرکت کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے قیدیوں سے

خطاب کرتے ہوۓ بتایا کہ اس سپورٹس گالا کا مقصد قیدیوں کو معاشرے کا مفید حصہ بنانا ہے تا کہ وہ جیل سے رہائی کے
بعد صحت مند اور فائدہ مند شہری بن سکیں۔ سپورٹس گالا میں مختلف گیمز جن میں فٹ بال،

والی بال، باسکٹ بال، ٹینس ,کیرم بورڈ اور رسہ کشی جیسے کھیل کھیلے گۓ ۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے اخر میں بہترین کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی ت

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button