تازہ ترین

سابق ڈائریکٹر نادرا محمد اعظم خان وفات پا گئے

 چترال(نمایندہ آوازچترال)  سابق ڈائریکٹر نادرا محمد اعظم خان بقضائے الہی وفات پا گئے انہیں  ان کے ابائی گاون لون اپر چترال میں سپرد خاک کیا جائے گا۔وہ ریڈیو پاکستان کے سینئرپروڈیوسر سرداراعظم خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹرنادرا مختار اعظم، لیفٹنٹ کرنل اختراع ، ڈاکٹر زرینہ اعظم کےوالد اور سینئر صحافی شریف شکیب کےچچازاد بھائی تھے.

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button