تازہ ترین

نامعلوم افراد نے مال مویشیوں کو زہرکھلاکر تقریبا 12 گائے ،اور 25 بکریاں ماردیا

 چترال(آوازچترال نیوز)چترال لوئیر کی دور درازعلاقہ گبور لٹکوہ کی گرمائی چراگاہ زیتک گول واقع نزد بجگال نورستان باڈر کے قریب جہاں چترال لوئیر کے مختلف جگہوں سے آئے ہوئے گجر برادری کی بکریاں ،گبور ،لٹکوہ سمیت لوگوں کی مال مویشیاں چرتے ھیں ،گزشتہ جمعہ اور ہفتہ کی شب نامعلوم افراد نے مال مویشیوں کو زہر(چوہے مار دوائی)کھلا دیاجس کی بناء پر تقریبا 12 گائے ،اور 25 بکریاں حرام ہوگئی۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button