تازہ ترین

بونی پل سے نوجوان کی دریا میں گرنے کی اطلاع

اپر چترا(آوازچترال نیوز) اپر چترال بونی پل سے نوجوان کی دریا میں گرنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اپر اور لوئر چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کر رہے ہیں لیکن ابتک ڈیڈباڈی کا کوئی سراغ نہ مل سکا ہے، ریسکیو1122 کی ٹیمیں دریائے چترال میں مختلف مقامات پر ڈیڈ باڈی کے لئے سرچ آپریشن میں مصروف عمل ہیں، ریسکیو1122 کے کنٹرول روم کو ملنے والے ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان سید حسین شاہ کا تعلق اپر چترال کے مستوج سے ہے.

 

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button