تازہ ترین

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر امجد خان نے بلبل چترال قاضی اختشام الحق کو بہترین خدمات کے اعتراف میں تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا

.چترال(نمایندہ آوازچترال)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر امجد خان اج بلبل چترال قاضی اختشام الحق کو بہترین خدمات کے اعتراف میں تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا !!!
قاضی اختشام ریسکیو 1122 میں ادارے کے لے ریڑ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ھیں۔
حالیہ بارشوں کے دوران اپر اور لوٸر چترال میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی اور ڈوبنے کے واقعات میں عوام کو بروقت ایمرجنسی سہولیات فراہم کیں۔۔

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button