تازہ ترین
جیوتو ایسے ۔ ۔فخر چترال قاری شمس الدین کا اعزاز
چترال (آوازچترال)چترال کے قابل فخر فرزند قاری شمس الدین جو کہ 2010ء سے تاحال مزار قائد پر بطور خطیب اور فاتح خواں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ ان بارہ سالوں کے دوران وہ کئی بین الاقوامی اور ملکی سطح کے سیاسی ، مذہبی ، کھیل ، عسکری اور ہر طبقہ فکر کی شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں ۔ قاری شمس الدین کا تعلق واݰیچ تورکہو اپر چترال سے ہے۔
ہم موصوف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور فخر محسوس کرتے ہیں ۔
سماء ٹی وی ۔۔
Facebook Comments