تازہ ترین

مسکور میں نوجوان دریاء چترال کے مہمان

 چترال(نمایندہ آوازچترال )لویرچترال ایون مسکور سے تعلق رکھنے والے جوان سیف الرحمن ولد حسیب الر حمن کے دریائے چترال میں گرنے کی اطلاع ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم کو ملنے پر ریسکیو 1122 کی تیراک ٹیم نے سیف الرحمن کی ڈیڈباڈی کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا لیکن دریائے چترال میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے ڈیڈباڈی تاحال نہ مل سکی، ریسکیو1122 کی ٹیم نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے دریائے چترال میں مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کیا، ابتدائی معلومات کے مطابق سیف الرحمن مشتبہ زہنی مریض

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button