تازہ ترین
وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
اسلام اباد(نمایندہ آوازچترال ) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کی مناسبت سے 2 چھٹیوں کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے دو چھٹیوں سے متعلق جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میںس بتایا گیا ہے کہ پیر 8 اور منگل 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ ملک بھر میں سرکاری ، نیم سرکاری اور نجی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ وٹی فکیشن کا اطلاق سیکیورٹی اداروں اور محکمہ صحت سمیت دیگر ہنگامی خدمات فراہم کرنے والے محکموں سے تعلق رکھنے والے ملازمین پر نہیں ہوگا
Facebook Comments