تازہ ترین

کتابوں سےلوڈٹرک حادثے کا شکار

      چترال (نمایندہ آوازچترل )پشاور سے چترال آتے ہوئے کتابوں سے لوڈ بریڈفورڈ ٹرک لوئر چترال میں حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی ریکوری ٹیم ریکوری وہیکل ساتھ جائے حادثہ پہنچ کر ٹرک کو ریکور کر کے مالک کے حوالے کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیال

Facebook Comments

متعلقہ مواد

Back to top button