تازہ ترین
انتقال پُرملال:تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالرشید انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 6:30بجے پولوگراونڈ میں ادا کی جائیگی
چترال(بشیرحسین آزاد)تبلیغی جماعت چترال کے امیر حاجی عبدالرشید ساکن موڑدہ حرکت قلب بندہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 12جولائی بروز منگل بعد از نماز عصر 6:30بجے پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی۔مرحوم کے سوگوران میں حاجی عبدالکریم(سسر)غلام حنیفہ(چچا)آرشدحسین(بھائی)عرفان الہیٰ،کامران الہیٰ،احسان الہیٰ(بیٹے) حاجی عبدالناصر،حاجی حضرت افضل،محمد اسلام،محی الدین ودیگر شامل ہیں۔
Facebook Comments